دعائے توبہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو عمر بھر کے گناہوں سے توبہ کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو عمر بھر کے گناہوں سے توبہ کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔